اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس، انڈونیشیا اور سلاواکیہ کے سفیروں نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کیں اور اپنی اسناد تقرری پیش کیں.
ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف نے تہران ميں تعينات ہونے والے فرانسيسي سفير فرانكوئس سينيمود، انڈونيشيا كے سفير اوكتاوينو اليمددين اور سلواكيہ كے سفير لبومير گولان سے ملاقاتيں كيں.
ايراني وزير خارجہ نے اسلامي جمہوريہ ايران ميں تعينات ہونے والے سفيروں كے ساتھ ملاقاتوں كے دوران ايران كے فرانس، انڈونيشيا اور سلاواكيہ كے ساتھ دوطرفہ تعلقات كو وسعت دينے كي ضرورت پر زور ديا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲